Jamia Badr-Us-Safa

جامعہ بدر الصفا ہی کیو ۔؟

grants.svga

قلیل مدتی تعلیمی منصوبہ

تیز رفتاری سے بدلتے ہوئے حالات اس بات کا تقاضا کر رہے ہیں کہ مایوسی،پنوتیت و جذباتیت سے ہٹ کر، قران و حدیث کی روشنی و ہدایات اکابر امت کے دو ٹک حل کو پیش نظر رکھ کر دینی وہ دنیاوی علوم کا ایک قلیل مدتی منصوبہ اور دینی و دنیاوی علوم کا ایک حسین سنگم۔

multi.pnga

بلند عزائم و با مقصد نصب العین

قدیم صالح و جدید نافع،معقولی و منققلی،نقلی و عقلی ،علوم و فنون کی غیر رسمی وغیر رواجی تعلیم و تدریس، علوم نافع کا بٹوارے و تقسیم کے بغیر تعلیم کا حصول، دین و دنیا کی بامقصد کامیابی بدر الصفا کا نصب العین ہیں۔

accredited

انقلابی و افاقی ترجيحات کا تعین

ایک صالح، انقلابی، افاقی اور خوشگوار معاشرے کی تشکیلِ جدید، نسل نو کی مضبوط و مستحکم تعلیم، امت مسلمہ کے پیش آمدہ مسئلے اور اس کی کامیاب تحلیل کو پیش نظر رکھتے ہوئے حفظ و ناظرہ اور انگلش میڈیم سے اٹھویں جماعت تک تعلیم نہایت ہی عمدہ قیام و طعام انتظام کے ساتھ۔

grants
3

Courses

collage
1

Madrasa/School

4
5

Teacher

multi.pnga
80

Studant

training
0

Mkateb

Conact Us :9422552944 9209169970

Karka Road Indian petrol pump ke pass Aslam Nager Bhusawal MH 425001

Scroll to Top